the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
شہر حیدرآباد کے معروف تجارتی علاقہ بڑی چوڑی میں میٹرو ریل کی تعمیر کرنے پر ریاستی حکومت کے قطعی فیصلہ کے خلاف تجارتی حلقوں نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے آج بند کا اعلان کیا۔ اس علاقہ میں میٹرو ریل کی تعمیر سے بڑی چوڑی ‘ سلطان بازار جیسے اہم تجارتی



مراکز ختم ہوجائینگے۔ چار سال قبل موجودہ وزیر اعلی کے چندرا شیکھر راؤ جو اس وقت اپوزیشن میں تھے اس کی سخت مخالفت کی اور انہوں نے اس کے خلاف حکومت سے نمائندگی بھی کی لیکن اچانک ریاستی حکومت کے اس فیصلہ سے تجارتی حلقوں نے وزیر اعلی پر اپنی سخت ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے خودکشی کرنے کی بھی دھمکی دے دی ۔ 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.